اسرائیلی وزیر اعظم

ایران پر بروقت حملہ کرکے اپنے مقاصد حاصل کرلئے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیل کا ہوائی حملہ عین درست اور طاقتور تھا اور اس نے اپنے تمام مقاصد حاصل کر لئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

روس

یوکرین کی کاروائیاں جوہری تباہی کا سبب بن سکتی ہیں ، روس

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس کے وزیرِ خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین کی کاروائیاں جوہری تباہی کا سبب بن سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے دارالحکومت ماسکو میں غیر ملکی مشنوں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان میں حملوں کےلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہی ہے، اس کو ہر صورت روکنا ہو گا،محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث ہے،کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے حملوں کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہی ہے، مزید پڑھیں

غزہ

غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا’ اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں’اقوام متحدہ

غزہ (رپورٹںگ آن لائن)اسرائیلی مظالم اور حملوں سے متاثرہ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری’تازہ بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری ہیے۔ تازہ ترین بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی کے علاقوں پر اسرائیلی فضائی بمباری میں تین بچوں سمیت آٹھ مزید پڑھیں

جل بائیڈن

امریکا بائیڈن کو پھر منتخب کرے گا، ٹرمپ کے حملوں کو نہیں سنتی، امریکی خاتون اول

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے بتایاہے کہ ان کے شوہر صدر جو بائیڈن نے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور وہ دوبارہ منتخب ہونے کے مستحق ہیں۔یہ امریکی عوام پر منحصر ہے کہ وہ بائیڈن کے مزید پڑھیں

شفقت محمود

پولیس اور سرکاری املاک پر ایسے حملوں کی ماضی میں نظیر نہیں،شفقت محمود

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے مذہبی تنظیم کی جانب سے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ پولیس اور سرکاری املاک پر ایسے حملوں کی ماضی میں نظیر نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں