جوڈیشل ریمانڈ

شہباز شریف اور حمزہ شہباز جوڈیشل ریمانڈ میں16 جنوری تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز جوڈیشل ریمانڈ میں سولہ جنوری تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس،نیب کے گواہ ابراہیم کا بیان قلمبند

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ روز کی توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو لاہور کی احتساب مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر نیب گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو دوبارہ طلب کر مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 16دسمبر تک ملتوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 16دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کے دو گواہوں کو آئندہ سماعت پر پابند کر دیا ، جیل سپرنٹنڈنٹ نے شہباز شریف کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا اپنے بیٹے سلمان شہباز اور دیگر فیملی اراکین سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اپنے بیٹے سلمان شہباز اور دیگر فیملی اراکین سے رابطہ کرایا گیا ۔ لندن میں موجود سلمان شہباز نے والدسے ان مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ(ن)شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی پیرول مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور، سماعت 7 دسمبر تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی پیرول رہائی کے باعث حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ منگل کو احتساب عدالت میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب مزید پڑھیں

فیاض چوہان

وزیر اعظم اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کر چکے، فیاض چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کا بارہا اعلان کر چکے ہیں۔ ( ن )لیگی ترجمانوں کی منفی تنقید آسمان مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

شہباز شریف، حمزہ شہباز کو فوری پیرول پر رہا کیا جائے، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف، حمزہ شہباز کو فوری پیرول پر رہا کیا جائے، شہباز شریف، حمزہ کو اب تک پیرول پر رہا کر دینا چاہیئے تھا۔ ترجمان مزید پڑھیں