حمزہ شہباز شریف

سیلابی صورتحال ،بھارتی آبی جارحیت کے باعث تشویشناک صورتحال ہے’ حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورتحال بالخصوص خیبر پختونخوا اور پنجاب میں جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو دنیا کا امن مجموعی طور پر خطرے میں پڑ جائے گا’حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اسرائیل کے ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر صیہونی ریاست کی کھلی جارحیت عالمی قوانین مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت پر شہباز شریف ،حمزہ شہباز کو مبارکبار ،اظہار تشکر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت پر وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مبارکبار اور اظہار تشکر کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز

شہباز اور حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیشرفت ، مدعی کمرہ عدالت میں بیان سے منحرف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ، مقدمہ کا مدعی کمرہ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو گیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں جج سردار محمد اقبال نے کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سابق ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس’ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پرویز الہٰی کو نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کر دیا۔ آئینی بینچ نے پرویز الہٰی کو نوٹس حمزہ شہباز نظر ثانی کیس میں جاری کیا۔دوران سماعت، جسٹس امین مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کیا جائے گا، ان کو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

غیر انسانی فعل کے مرتکب حیوان کسی طور بچ نہیں پائیں گے’حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا ۔ احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں حمزہ گروپ متحرک ہوگیا پرانے کارکنوں ساتھیوں سے رابطے شروع کر دیئے گئے، حمزہ شہباز کا مزید پڑھیں