حماد اظہر

سٹاک مارکیٹ میں تیزی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے،سیمنٹ، کھاد، تعمیرات، آٹو موبیل اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں بھی بہتری آرہی ہے۔ مزید پڑھیں