حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کوسندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیا گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کوسندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیا گیا۔حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے جیل حکام نے رہا کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظورکرلی ،2، 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی اور دہشتگردی کے الزام مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری،16مارچ تک جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے اپوزیش لیڈر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور مدعی مقدمات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے16مارچ تک جواب طلب کرلیاہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سینیٹ الیکشن،رکشے یا گدھا گاڑی میں لے جا، میں نے بروقت ووٹ ڈالنا ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو اسمبلی لے جانے والی بکتر بند گاڑی اسپتال نہ پہنچ سکی،پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بکتر بند گاڑی نہیں آئی تو کوئی مسئلہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ اے ٹی سی کی جانب سے حلیم عادل شیخ کی پی ایس 88 ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کا حلیم عادل کیساتھ ناروا سلوک کا نوٹس، چیف سیکرٹری سندھ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید نے حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے حلیم عادل شیخ سے متعلق میڈیا میں مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چودھری کا حلیم عادل شیخ کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے حلیم عادل شیخ کی فوری رہائی کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کیخلاف جھوٹے مقدمے اور غنڈوں سے تشدد قابل مذمت ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، جمعے کو پیش کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا2روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کرتے ہوئے جمعےکوپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں