شاہ محمودقریشی

پی ٹی آئی کے شاہ محمودقریشی اور حلیم عادل کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پی ٹی آئی کے رہنمائوں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے، کیوں کہ الیکشن ٹریبونل سندھ نے شاہ محمود قریشی اور ان کے صاحبزادے زین قریشی کے کاغذات مسترد کرنے کا مزید پڑھیں

حلیم عادل

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی واحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لانگ مارچ، سندھ پولیس کے اہلکار بھیجنے سے متعلق حلیم عادل کی درخواست مسترد

کراچی( رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس سے 6 ہزار اہلکار لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد بھیجنے سے متعلق پی ٹی آئی رہنما و اپوزیشن لیڈر کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

حلیم عادل

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، کراچی سے گرفتار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کوسرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

حلیم عادل

سندھ ڈوب ر ہا ہے ، سندھ کے وزرا پنجاب میں حمزہ کا دفاع کرنے میں مصروف ہیں،حلیم عادل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں برسات متاثرین کے رلیف کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

حلیم عادل

سندھ حکومت کراچی لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے، حلیم عادل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے،ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن ملک مزید پڑھیں