فروغ نسیم

بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری بار ایوان صدر میں وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

اسلام آ باد (ر پورٹنگ آن لائن ) بیرسٹر فروغ نسیم نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر عارف علوی نے بیرسٹر فروغ نسیم سے حلف لیا، تقریب میں اعلیٰ شخصیات موجود مزید پڑھیں