ایمانوئل ماکرون

یورپی یونین بیلاروس کے صدارتی انتخابات کے باعث ہونے والے پرامن مظاہروں کی حمایت کرے، فرانسیسی صدر

پیرس(ر پورٹنگ آن لائن) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو یورپی ملک بیلاروس میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے باعث ہونے والے پرامن مظاہروں کی حمایت کرنی چاہیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے گزشتہ مزید پڑھیں