علی امین گنڈا پور

وزیر اعلی کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس ، بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین ، شہدا و زخمیوں کے لئے پیکیج کا اعلان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس کا انعقادکیا گیا۔وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور انتظامی سیکرٹریز سمیت متعلقہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

ٹرمپ نے100 دنوں کی کارکردگی کو حقائق کے برعکس بے مثال قرار دے دیا

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر نے 100 دنوں کی کارکردگی کو حقائق کے برعکس بے مثال قرار دے دیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ حکومت میں اسٹاک مارکٹیں 1974 کے بعد نچلیترین سطح پر آئیں، 52 سال مزید پڑھیں

شی ای

چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کی آبنائے تائیوان سے امریکی جنگی جہاز کے گزرنے پر مکمل نگرانی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان شی ای نے کہا ہے کہ امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر یو ایس ایس لارنس آبنائے تائیوان سے گزرا جس کی عوامی سطح پر تشہیر کی گئی ۔ جمعرات کے روزترجمان مزید پڑھیں

ایف بی آر

لاہور ٹیکس بار کاچیئرمین ایف بی آر ،ممبر آئی ٹی کو افسران کے رویے کیخلاف خط

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ٹیکس بار چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو اور ممبر آئی ٹی کو افسران کے رویے کے خلاف خط ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی ریٹرن میں نظر ثانی کو روکنا غیر قانونی ،غیر مزید پڑھیں

دھناشری

چاہل اور دھناشری کے درمیان طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)نامور بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل اور ان کی اہلیہ دھناشری ورما کے درمیان طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں طویل عرصے سے گردش کر رہی تھیں اور اب یہ بات واضح مزید پڑھیں

جاوید لطیف

نواز شریف کے ایکٹو ہونے سے چیزیں کنٹرول ہو سکتیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ نوازشریف کے ایکٹوہونے سے چیزیں کنٹرول ہوسکتیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جہاں تک پارٹی ڈیمج کنٹرول کی بات ہے تو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

قصور ویڈیو اسکینڈل کے ملزم کی 10سالہ سزا کیخلاف معافی کی درخواست

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) قصور ویڈیو اسکینڈل کے ملزم حسیم عامر نے 10سالہ سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ملزم حسیم عامر نے موقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی بی 45 میں 15 پولنگ اسٹیشنز کا تنازع، میر علی مدد جتک کی اپیل خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے پی بی 45 کوئٹہ میں 15 پولنگ اسٹیشنز کے تنازع کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف میر علی مدد جتک کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس عقیل عباسی نے 25 صفحات مزید پڑھیں