سینیٹرمحمداسحاق ڈار

پاکستان معاشی طورپرمحفوظ مقام پرہے،جون میں مسلسل چوتھے ماہ حسابات جاریہ کے کھاتوں کاتوازن 334 ملین ڈالرفاضل ہے، وفاقی وزیرخزانہ کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ جون 2023 میں مسلسل چوتھے ماہ حسابات جاریہ کے کھاتوں کاتوازن 334 ملین ڈالرفاضل ہے، الحمداللہ پاکستان معاشی طورپرمحفوظ مقام پرہے۔ منگل کویہاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ مزید پڑھیں