صداقت عباسی

صداقت عباسی کی مبینہ غیرقانونی حراست، رہائی کیلئے دائر درخواست پر پولیس کو نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی کی مبینہ غیرقانونی حراست اور رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

حماس کے پاس موجود اسرائیلی یرغمالیوں میں سے نصف زندہ ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم نیتن یاہو نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کے زیر قید اسرائیلی یرغمالیوں میں سے نصف زندہ ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے کنیسیٹ میں خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

تیونس

تیونس، صدارتی انتخاب میں مبینہ دھاندلی، ہزاروں افراد کا احتجاج

تیونس سٹی (رپورٹنگ آن لائن)تیونس کے صدارتی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کی کوشش کے خلاف ہزاروں افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدر 6 اکتوبر کو ہونے والے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام،اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) اڈیالاجیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے معاملے پر جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈائون جاری، متعدد سمگلرز گرفتار

جدہ(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیموں نے متعدد غیرملکیوں اور مقامی شہری کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض میں ادارہ اینٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

صنم جاوید کی رہائی کے لیے والد کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع ،فوری رہا کرنے کا حکم دینے کی استدعا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرکے استدعا کی کہ صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،یو این ورکنگ گروپ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ورکنگ گروپ نے بانی پی ٹی آئی کی حراست کا فیصلہ من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف وزری قرار دے دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق نے دائر کی ہے۔درخواست میں مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے کر ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے کر ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔ذرائع کے مطابق راہداری ریمانڈ کیلئے پرویز الہٰی کو جوڈیشل کمپلیکس لے جایا گیا تھا جہاں مزید پڑھیں