سردار یوسف

وفاقی وزیر سردار یوسف نے وزارت مذہبی امور کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سردار یوسف نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا چارج سنبھال لیا۔ پیرکووفاقی وزیر سردار محمد یوسف وزارت مذہبی امور کے دفتر پہنچنے پر حکام نے ان کااستقبال کیا۔اس موقع پر وفاقی مزید پڑھیں

شہباز شریف

حج کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں، وزیرِاعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے حج 2025ء کے لیے خصوصی تیاریوں کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاج اللہ کے مہمان ہیں، ان کی خدمت میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں کروں گا۔ وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

حج

(آج)15 جون ہفتہ کی صبح عازمین حج میدان عرفات کیلئے روانہ ہوں گے

ریاض (رپورٹنگ آن لائن) پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، عازمین کی منیٰ کیلئے باقاعدہ روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، جن میں مزید پڑھیں

علامہ طاہر اشرفی

حجاج کرام کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی یقینی بنائیں گے،علامہ طاہر اشرفی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان علما کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حجاج کرام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا یقینی بنائیں گے۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور

حج 2024 کے سلسلے میں بہترین سہولیات کی فراہمی پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں، انیق احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ 2024 کے سلسلے میں بہترین سہولیات کی فراہمی پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں، روڈ ٹو مکہ منفرد سہولت ہے، حجاج کی مقامی سطح پر مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب،حاجیوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی اور گرمی سے بچانے کے انتظامات مکمل

مکۃ المکرمہ (رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب کی وزارت صحت نے حاجیوں کو طبی سہولیات کی فراہم اور گرمی سے بچانے سمیت دیگر انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے حج مقامات پر حجاج کرام مزید پڑھیں

رواں سال حج

رواں سال حج سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل ہوگئے

مکہ مکرمہ(رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب میں حج کے موقعے پر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے تعینات فورسز کے کمانڈر نے حالیہ حج سیزن کی تیاریاں کو مکمل کرنے کا اعلان کیاہے اورکہاہے کہ حج کے موقعے مزید پڑھیں

خانہ کعبہ

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ، حج کے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

ریاض(رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب نے رواں سال حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری کردیئے ہیں جو مسجدالحرام، منیٰ، میدان عرفات، مزدلفہ اورقیام وطعام سے متعلق ہیں۔ سرکاری خبرایجنسی العربیہ کے مطابق سعودی مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے مزید پڑھیں