خصوصی پارلیمانی کمیٹی

مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم، حکومت کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مجوزہ 27 ویں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی کمیٹی ہی کرے گی، مزید پڑھیں

شیخ رشید

فوج نے سیاست سے دوررہنے کاحتمی فیصلہ کرلیا ‘ شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نئی صبح اور نئے دن کا آغاز ہوگیا،اب عوامی رائے عامہ اور توقعات کی تکمیل ہوگی،نئے اسکرپٹ میں معاشی سیاسی عدم استحکام اور دیوالیہ سے نجات کی مزید پڑھیں

حتمی فیصلہ

جہانگیرترین کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست تیار، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے جہانگیرترین کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست تیار کرلی، اراکین سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے جہانگیرترین کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست تیارکرلی، مزید پڑھیں

وزرائے تعلیم کانفرنس

وزرائے تعلیم کانفرنس، صوبوں کی تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کی مخالفت کردی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ بچوں اور اساتذہ کی جان سب سے زیادہ عزیز ہے، 23 مزید پڑھیں

امریکا اور ایران

پابندی کے معاملہ پر امریکا اور ایران عالمی عدالت میں آمنے سامنے

ہیگ(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے معاملے پر امریکا اور ایران ہیگ میں عالمی عدالت میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ممالک اس ہفتے مزید پڑھیں

لاہور سیالکوٹ

گجرپورہ زیادتی کیس، حکام نے ملزم وقار کا ڈی این اے سیمپل لے لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث ملزم وقار الحسن کا ڈی این اے سیمپل لے لیا، جسے متاثرہ خاتون کے ڈی این اے سے میچ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے قریب گجرپورہ لنک روڈ پر مزید پڑھیں

شفقت محمود

وزارت تعلیم اسکول کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو کرے گی،شفقت محمود

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اسکول اکتوبر تک بند رہنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا اسکول کھولنے کا7 ستمبر کو وزارت تعلیم حتمی فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت مزید پڑھیں

شفقت محمود

سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ7 ستمبر کو کریں گے، شفقت محمود

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ7 ستمبر کو کریں گے، ابھی سکول نہیں کھول سکتے، جو بھی سکول کھولے گا انتظامیہ اس کیخلاف ایکشن لے گی۔ سینیٹ کی قائمہ مزید پڑھیں