علی شمخانی

اعلی سطح کے افزودہ یورینیم سے دست برداری کو تیار ہیں ، ایران

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی اعلی عہدے دار علی شمخانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ معاہدے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ تمام اقتصادی پابندیاں ہٹا دی جائیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکمرانوں نے پاکستان کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے’ جاوید قصوری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پاکستان کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے ،ہر جگہ عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ملاقات

رباط (رپورٹنگ آن لائن) فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کے مابین مراکش میں تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے فلسطینی وزیر سے پاکستانی مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

غزہ پر ٹرمپ کی مکمل حمایت کا شکریہ، وزیرِ اعظم نیتن یاہو

تل ابیب /واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ کے معاملے پر مکمل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ غزہ میں تقریبا ایک ماہ قبل ہونے والی جنگ بندی کے بعد یرغمالی قیدیوں مزید پڑھیں

نواز شریف

منتخب وزیر اعظم کو نکالنے کا نوٹس نہیں لیاتو پاکستان کے حالات خدانخواستہ اسی طرح کے رہیں گے’ نواز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے حکومتیں ختم کرنے والوں سے باز پرس نہ کرنے پر عوام سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود دار اورغیر ت مند مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں، حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمن

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں ،نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئیں،آئینی ترمیم بارے ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔ مزید پڑھیں