حافظ نعیم الرحمن

کے الیکٹرک کا لائسنس ضبط اور فرانزک آڈٹ ہونا چاہئے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس ضبط اور فرانزک آڈٹ ہونا چاہئے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں شفافیت کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا ،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق شیڈول جاری کر دیا لیکن شفافیت کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا ۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

کامران خان ٹیسوری

مسائل کے حل کے لئے کسی کے پاس بھی جانے کو تیار ہوں،کامران خان ٹیسوری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی دعوت پر ادارہ نور حق کا دورہ کیا حافظ نعیم الرحمان اور جماعت اسلامی کے دیگر عہدیداران نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

ڈالر کی قدر میں کمی کا اثر پیٹرول کی قیمت پر آنا چاہئے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی کا اثر پیٹرول کی قیمت پر آنا چاہئے۔ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ مہنگائی کیخلاف احتجاج مزید پڑھیں

حافظ نعیم

کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ ہونے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ ہونے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا، احتجاج میں تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

حافظ نعیم

اوور بلنگ کیخلاف 2 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی:(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام اور فوج کے درمیان بہت فاصلے ہو گئے ہیں، آرمی چیف سے مطالبہ ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے کیلئے مزید پڑھیں

حافظ نعیم

حکمرانوں نے آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے کیے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ آئی پی پیز پر کرپشن کی تصدیق ہوچکی ہے، حکمرانوں نے آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے کیے ہیں۔ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ادارہ نورالحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں میئر میں ہی ہوں گا، وہ اپنے نمبرز پورے کریں ہم نتیجہ قبول کریں گے، مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب میئر کراچی کیلیے نامزد امیدوار مرتضی وہاب نے کہاہے کہ حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں میئر میں ہی ہوں گا، وہ اپنے نمبرز پورے کریں ہم نتیجہ قبول کریں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی نے عدالت سے رجوع کرلیا،حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے درخواست دائر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے نمائندوں کے تحفظ کے لیے جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاہے۔پیرکوپی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں کے تحفظ کے لیے جماعت کراچی کے امیر حافظ نعیم نے مزید پڑھیں