مولانا فضل الرحمان

پاکستان جنگ افغانستان اور پاکستان کیلئے مفید نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان اور پاکستان کے لیے مفید نہیں ہے۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی’ مولانا فضل الرحمٰن

دوحہ (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن

موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، ایسی اسمبلیاں تو میں مٹی سے بنا سکتا ہوں: فضل الرحمان

چارسدہ (رپورٹنگ آن لائن)سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مرضی کے انتخابات سے ہمیں ٹرخایا نہیں جا سکتا۔ چارسدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ہم نے آئین میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

عمران خان ملنا چاہیں گے تو ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، مولانا فضل الرحمان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ہم سے ملنا چاہیں گے تو اس حوالے سے ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کرینگے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

ایوان صدر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ نے جے یو آئی سے دھوکا کیا ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایوان صدر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ نے جے یو آئی سے دھوکا کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے تنازع کے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ معاملات چل رہے ہیں ، معاملہ 9 مئی پر اٹکا ہوا ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ معاملات چل رہے ہیں،معاملہ 9 مئی پر اٹکا ہوا ہے،وہ کہتے 9 مئی انہوں نے کیا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

مولا نا فضل الرحمان اپنے قول وفعل میں تضاد پیدا نہ کریں، علی امین گنڈاپور

پشاور (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے جے یو آئی سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے قول وفعل میں تضاد پیدا نہ کریں، حکومت جعلی پرچے کر کے لوگوں کو مزید پڑھیں

کامران مرتضی

جو چیزیں ہم نے پہلے نہیں مانیں، اسے اب نئی شکل میں لایا جا رہا ہے، کامران مرتضی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )جے یو آئی کے رہنماءسینیٹر کامران مرتضی نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کہا ہے کہ جو چیزیں ہم نے پہلے نہیں مانیں اسے اب دوسری شکل میں لایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

جے یو آئی

جے یو آئی نے ترمیم کیلئے مولانا پر دبا سے متعلق سلمان اکرم راجہ کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف )کے رہنما سینیٹر کامران مرتضی نے آئینی ترمیم کیلئے مولانا فضل الرحمان پر دبا ﺅسے متعلق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیان کی تردید کردی۔ ایک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

آئینی ترمیم پر پی پی اور جے یو آئی میں 100 فیصد اتفاق ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انکی پارٹی اور جمعیت علماء اسلام میں 26ویں آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا ہے،اسلامی نظریاتی کونسل سے متعلق بھی بل مزید پڑھیں