آصف علی زر داری

ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت ہے، آصف علی زر داری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جیو اکنامک مفادات کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کو مضبوط بنانا ہوگا۔ مزید پڑھیں