7 بار کے چیمپئن جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر

لندن(رپورٹنگ آن لائن) 7 بار کے ومبلڈن چیمپئن نوواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک جینک سِنر نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں مزید پڑھیں