عمران خان

عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہیں ،پاکستان میں قانون کی حکمرانی ضروری ہے، سپریم کورٹ کا مزید پڑھیں

والدہ ولید اقبال

بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شرکت سے منع کیا تھا، والدہ ولید اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

انجینئر امیر مقام

جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت کرا ﺅتحریک شروع ہوچکی، امیر مقام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک، جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے، جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت کرا ﺅتحریک شروع ہوچکی ہے، امیر مقام کا کہنا تھا مزید پڑھیں

رانا مشہود

جیل بھرو تحریک ناکام ہو چکی ،خود گرفتاری دینے والوں سے جیل میں رہنے کے اخراجات وصول کئے جائیں’ رانا مشہود احمد

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک ناکام ہو چکی ہے،ان کا صرف ایک ہی مقصد ہے انہیں اقتدار دے دیں ،جنہوں مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک

جیل بھرو تحریک، گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو دوسرے شہر منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انتظامیہ نے جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو دوسرے شہر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ انتظامیہ نے جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو دوسرے شہر مزید پڑھیں

زبیر نیازی

جیل بھرو تحریک، زبیر نیازی اور عباد فاروق کیخلاف پولیس موبائل پر حملے کا مقدمہ درج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماوں زبیر خان نیازی اور عباد فاروق کے خلاف پولیس موبائل پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے پولیس سٹیشن سول لائنز مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

حکومت جان لے الیکشن کروا کر ہی جان چھوٹنی ہے،چودھری پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ اور انتخابات کے لیے ہے، حکومت جان لے الیکشن کرواکر ہی جان چھوٹنی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

جیل بھرو تحریک سے آزاد اور خوشحال پاکستان بنے گا، عمران خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سارے پاکستانی ہماری جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں، تحریک آپ کو ادھر لے جائیگا جہاں آزاد اور خوشحال پاکستان بنے گا۔ سابق وزیراعظم نے بیان مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، جیل بھرو تحریک کے تناظر میں امن و امان کی صورتحال پر غور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا اصل مقصد ڈراما رچا کر میڈیا کی توجہ حاصل کرنا ہے، تفصیلات کے مطابق منگل کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل لاہور سے ہوگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی جیل بھرو تحریک کا آغازکل بدھ کو صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہوگا، 2 بجے چیرنگ کراس لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما گرفتاریاں پیش کریں گے۔ پہلے مرحلے میں سابق گورنرعمر سرفراز مزید پڑھیں