لاہور ریجن کی جیلوں میں کیمرے بند، کنٹرول روم غیر فعال ،ڈی آئی جی کا اظہار ناراضگی

جعفر بن یار رپورٹنگ نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈی آئی جی لاہور ریجن نوید روف کی جانب سے جیلوں میں خراب معاملات کی نشاندہی کی گئی ہے،،،اس حوالے سے ایک مراسلہ منظر عام پر آیا ہے مزید پڑھیں