اعصام الحق نے رومانیہ میں ڈبل چیلنجر ایونٹ جیت لیا

لاسی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے رومانیہ کے ساتھی نکولس بیرینٹوس کے ہمراہ بوگڈان پاول اور گابی ایڈرین بوئٹن کو شکست دیکر ڈبل چیلجنز ایونت اپنے نام کرلیا۔ رومانیہ کے شہر لاسی میں چیلنجر سطح کا ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

جیت پر اللّٰہ کا شکر ہے، جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دوں گا، شاہین شاہ آفریدی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیت پر اللّٰہ کا شکر ہے، جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ریال میڈرڈ

ریال میڈرڈ نے پانچویں مرتبہ فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا

رباط(رپورٹنگ آن لائن)اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا، فائنل میں سعودی کلب الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔مراکش کے شہر رباط میں فیفا کلب ورلڈکپ کے مزید پڑھیں

کپتان قومی ویمن ٹیم

بھارت کیخلاف جیت میں ہر کھلاڑی نے اپنا کردار ادا کیا،کپتان قومی ویمن ٹیم

سلہٹ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے بھارت کے خلاف جیت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جیت سب کیلئے کافی اہم ہے۔ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فتح کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

تحریک انصاف دھاندلی کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دھاندلی کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتی، اتوار کو ضمنی انتخاب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان لوگوں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کی امن کیلئے کوششو ں کا اعتراف22کروڑ پاکستانیوں کے موقف کی جیت ہے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کی امن کیلئے کوششو ں کا اعتراف وزیر اعظم عمران خان ‘افواج پاکستان اور 22کروڑ پاکستانیوں کے موقف کی جیت ہے‘اگر بھارت خطے میں مکمل مزید پڑھیں

شبلی فراز

صادق سنجرانی کی جیت کیلئے ہر سیاسی، جمہوری اور قانونی حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن خرید و فروخت سمیت تمام غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹرشہباز گل

پی ٹی آئی کی جیت ہوئی، ہم نے ووٹ بکنے دیا نا ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی ہوئی،ڈاکٹرشہباز گل

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہوئی،نا تو ہم نے ووٹ بکنے دیا نا ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی مزید پڑھیں