شہباز گل

جیتیں یا ہاریں الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پرہی ہوگا ،شہباز گل

ٹورنٹو (رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ الیکشن جیتیں یا ہاریں الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پرہی ہوگا، ہمیں یا کسی جماعت کودھاندلی کا نہیں کہنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اوورسیز فورم کے مزید پڑھیں