جیاولی جیان

امریکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو شعوری نقطہِ نظر سے دیکھے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جیاولی جیان نے کہا کہ چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ چین اور چین امریکہ تعلقات کو استدلالی و معروضی نقطہِ نظر سے دیکھے۔ایک پریس کانفرنس میں انہوں مزید پڑھیں