جہانگیر ترین

وزیر اعظم کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا، جہانگیر ترین

ملتان(رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ ذرائع کےمطابق جہانگیر ترین کے جہاز پر یوسف رضا گیلانی کے سفر کے حوالے سے جہانگیر مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہے، رانا ثنااللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کل جہانگیر ترین کیساتھ جو ایم این ایز اور ایم پی ایز کی تعداد تھی پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں جیب مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کے تحفظات ہوسکتے ہیں لیکن وزیراعظم قانون کی عمل داری چاہتے ہیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے تحفظات ہوسکتے ہیں لیکن وزیراعظم قانون کی عمل داری چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے ذاتی حیثیت میں گئے، یہ پارٹی کے لیے نہیں جہانگیر ترین کیلئے گئے ہیں، عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

شوگر ملز میں جعلی بینک اکاﺅنٹس، جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں10اپریل تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔ بدھ کو بینکنگ کورٹ نے شوگر ملز میں جعلی بینک اکاونٹس کے مزید پڑھیں

عبوری ضمانتیں

جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

ہم کسی کو این آراو دینے کےلئے تیار نہیں ، جہانگیر ترین کےخلاف کیس قانون کے مطابق چلے گا ،شہزاد اکبر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو این آراو دینے کےلئے تیار نہیں ، جہانگیر ترین کےخلاف کیس قانون کے مطابق چلے گا ،چینی سکینڈل پر تحقیقات تیزی سے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت، رقوم کی منتقلی کی دستاویزات موجود ہیں،جہانگیر ترین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، تمام فنڈز قانونی طور پر بیرون ملک بھیجے گئے، رقوم کی منتقلی کی دستاویزات موجود ہیں۔ چینی سکینڈل مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

سوا تین ارب روپے کا مالیاتی فراڈ ،جہانگیر ترین، علی ترین اور اہل خانہ پر اربوں کے فراڈ کا مقدمہ درج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں