نینسی پلوسی

امریکا میں سات ووٹوں کے فرق سے نینسی پلوسی کانگریس کی دوبارہ اسپیکر منتخب

واشنگٹن ( ر پورٹنگ آن لائن)ریاست کیلفورنیا سے کانگریس کی ڈیموکریٹک رکن نینسی پلوسی ایوان نمائندگان کی دوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئی ہیں تاہم انہیں اس مرتبہ صرف سات ووٹوں کے فرق سے کامیابی ملی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جوبائیڈن کی ویکسین کی فراہمی میں سست روی پر ٹرمپ پر شدید تنقید

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے، کورونا وائرس کی نئی قسم امریکا بھی پہنچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ولمنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جوبائیڈن کو کوویڈ 19ویکسین کی پہلی خوراک براہ راست دے دی گئی

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن )امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کوکرونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جوبائیڈن کو کرونا ویکسین لگانے کا عمل ٹیلی ویژن کیمروں کے ذریعے براہ راست دکھایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقعے پر جو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب جو بائیڈن کی چاپلوسی کے بجائے علیمہ باجی کی بیرون ملک جائیدادوں کا راز قوم کو بتائیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب جو بائیڈن کی چاپلوسی کے بجائے علیمہ باجی کی بیرون ملک جائیدادوں کا راز قوم کو بتائیں،جو بائیڈن کو بتائیں کہ ترقی مزید پڑھیں

چین

چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کام یابی پر خاموشی توڑ دی

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن) امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے تین ہفتے گزرنے کے بعد بالآخر جو بائیڈن کی کامیابی پر چین نے اپنی خاموشی توڑ دی۔چین کے ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کو بے مقصد جنگوں میں نہیں الجھایا جائے گا’ جوبائیڈن

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا بحر الکاہل اور بحر اوقیانوس کے سمندروں میں عالمی قیادت کا کردار ادا کرے گا اور غیر ضروری تنازعات میں اس کا کوئی کردار مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا میں صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی کامیابی سے اسرائیلی پریشان

مقبوضہ بیت المقدس( ر پورٹنگ آن لائن) امریکا میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہ نما جو بائیڈن کی کامیابی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے نتیجے میں یہودی لیڈروں کو مایوسی اور پریشانی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کا نئی کابینہ کے لیے ناموں پر غور

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن آئندہ ہفتے تک اپنی کابینہ کے اہم ارکان کا اعلان کر سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹ جو بائیڈن نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے وزارت خزانہ مزید پڑھیں