ید اللہ جوانی

ایران 2015 کے مقابلے میں بہتر مذاکراتی پوزیشن میں ہے،کمانڈر پاسداران انقلاب

تہران (رپورٹنگ آن لائن)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی پولیٹیکل کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ید اللہ جوانی نے کہا ہے کہ ایران 2015 کے مقابلے میں تمام پہلوں میں ایک مضبوط اور اعلی پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے جوہری معاہدے پر مزید پڑھیں

مذاکرات

عباس عراقچی کا عبوری ایٹمی معاہدے کا مطالبہ، وٹکوف کے تحفظات برقرار

تہران (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ- ایران مذاکرات کے تیسرے دور سے پہلے دو باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ہفتے کے روز ایٹمی مذاکرات کے دوران وائٹ ہاس کے ایلچی سٹیو وٹکوف کو بتایا مزید پڑھیں

چین

ایران کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ کی ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر صدر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران

جوہری معاہدے پر عمان کے ذریعے امریکا سے بلاواسطہ بات چیت جاری ہے، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمان کے ذریعے امریکا سے بلاواسطہ بات چیت جاری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تہران سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا کہ جوہری معاہدہ بحالی کے سلسلے میں مزید پڑھیں

عمانو ایل ماکرون

روس کو ڈرون مہیا کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے؛ فرانس کا ایران کو انتباہ

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)فرانسیسی صدر عمانو ایل ماکرون نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کو خبردار کیا ہے کہ روس کو ڈرون مہیا کرنے کے مضمرات ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر کے دفتر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

جوہری معاہدے

ایرانی جوہری معاہدے پر اسرائیل کو تعاون کی یقین دہانی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی اور اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے حالیہ دنوں میں تل ابیب کو یقین دلانے کی کوشش کی ہے کہ واشنگٹن نے جوہری معاملے ایران کے ساتھ نئی رعایتوں مزید پڑھیں

جوہری معاہدے

جوہری معاہدے کی بحالی کی گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، ایران

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی مذاکرات کار کے دورہ ایران کے بعد بڑھتی ہوئی امیدوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے امریکا ذمہ دار مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

ایران جوہری معاہدے پر وعدے نہیں ایکشن چاہتا ہے،آیت اللہ خامنہ ای

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہے کہ ایران 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے وعدے نہیں ایکشن چاہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مزید پڑھیں

ایران

امریکا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے تیار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے لیے تہران پر عائد پابندیاں عارضی طور پر اٹھانے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ایران کیلئے جوہری ہتھیاروںکی راہ ہموار’نیتن یاہو تلملا اٹھے

تل ابیب (ر پورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی راہ ہموار کرنے والے معاہدے کی پابندی نہیں کریں گے۔ اسرائیل کے پاس ایران کو جوہری ہتھیاروں کے مزید پڑھیں