واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کاملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار چن لیا، کاملا ہیرئس کے نام کی توثیق ڈیموکریٹ کنونشن میں کی جائے گی۔ کاملاہیرئس صدارتی امیدوار بننے کی خواہشمند رہ چکی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں
