سپولجارک

غزہ کا بحران اخلاقی ناکامی ہے،سربراہ صلیب احمر سپولجارک

مقبوضہ غزہ(رپورٹنگ آن لائن )بین الاقوامی صلیب احمر کی سربراہ نے غزہ میں جاری جنگ کو بین الاقوامی برادری کی اخلاقی ناکام اور دیوالیہ پن کا نام دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق انہوں اس سلسلے میں اسرائیل اور مزید پڑھیں

اسرائیل

غزہ کی سیکورٹی اسرائیل کے ہاتھ میں ہونی چاہیے، نیتن یاہو

مقبوضہ غزہ(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ کے تنازعے کو ایک وجودی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دبائو اور اخراجات کے باوجود یہ جنگ لڑی جانی چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے زور دیتے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ای سی او اجلاس،وزیراعظم کا غزہ میں جاری جنگ فوری بند کرنے کا مطالبہ

تاشقند(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے، ای سی مزید پڑھیں

چین

چین کا فلسطین اسرائیل تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) چین اور متحدہ عرب امارات کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اسرائیل تنازع پر بند کمرے میں ہنگامی مشاورت کی۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے رواں ماہ مزید پڑھیں

حماس

اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی، حماس

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)حماس نے اسرائیلی فوج کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دھمکی دی تھی کہ جنگ کے بعد غزہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس

سلامتی کونسل کا اجلاس، روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں روسی مندوب نے کہا کہ فوری اور دیرپا جنگ مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

چین نے امریکہ کی جاری کردہ چا ئنا ملٹری پاور رپورٹ کو مسترد کر دیا، وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے امریکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ ” چائنا ملٹری پاور رپورٹ 2023″ کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس امریکی رپورٹ مزید پڑھیں