صدرِ مملکت

پاکستان 2 دہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہا ہے: صدرِ مملکت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے کامیابی سے دہشت گرد قوتوں پر قابو پایا، پاکستان دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف تنہا جنگ لڑ رہا مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم فورسز کے شانہ بشانہ ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملک دشمن شر پسند عناصر ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں،سکیورٹی فورسز خوارج سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں،دہشتگردی کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کی جنگ میں حمایت جاری رکھے گا،عطاتارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حق خود ارادیت کی جنگ میں حمایت جاری رکھے گا، پاکستان نے اپنا قومی فریضہ مزید پڑھیں

لبنان

لبنان سے اسرائیل پر 45 میزائل فائر، ایک بستی کو پہلی مرتبہ نشانہ بنایا گیا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لئن)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل پر آدھے گھنٹے کے اندر تقریبا 45 میزائل داغے گئے جس میں سے کچھ کو فضائی دفاعی نظام نے ناکارہ بنا دیا۔ فوج نے وضاحت کی مزید پڑھیں

روس

روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روسی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خاندان شریفیہ میں وزارت عظمی کی جنگ جاری ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خاندان شریفیہ میں وزارت عظمی کی جنگ جاری ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی مزید پڑھیں

اسرائیل

حماس عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی،ترجمان اسرائیلی فوج

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس ایک نظریے کا نام ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان اسرائیلی فوج مزید پڑھیں