لبنان

لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ پراسرائیلی بمباری میں 17 فلسطینی جاں بحق

بیروت(رپوٹنگ آن لائن )طبی ماہرین نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی حملوں میں کم از کم 17 فلسطینی مارے گئے۔ اسرائیلی فورسز نے وسطی پٹی کے علاقوں پر بمباری تیز کر دی اور ٹینکوں کو پٹی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

عالمی برادری کو جنگ کا پھیلائو روکنے کے لیے پوتین کو سخت رد عمل دینا چاہیے، یوکرینی صدر

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے فضائی دفاع کے لیے نئے نظام تیار کرنے پر کام کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

جو ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ ہر روز این آر او مانگ رہا ہے، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہارنہیں مان رہا تھا اب وہ ہرروز این آر او مانگ رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنہوں نے امریکی غلامی مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

اسرائیل غزہ امداد پر امریکی تجاویز پر عملدرآمد میں ناکام رہا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کو کہا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں تک پہنچنے والی امداد کوئی نمایاں بہتری نہیں دیکھی ہے۔امریکہ نے اکتوبر میں اسرائیل سے کہا تھاکہ وہ غزہ میں انسانی صورتحال مزید پڑھیں

حزب اللہ

اسرائیل کے خلاف گائیڈڈ میزائلوں سے نئے حملوں کا آغاز کر رہے ہیں، حزب اللہ

بیروت(رپورٹنگ آن لائن)حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ گروپ اسرائیل کے ساتھ جنگ میں میزائلوں کے حملے میں نئے مرحلے کا آغاز کر نے جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمان آئین کے تحفظ کی جنگ لڑرہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت اگر پاکستان میں آئین کے تحفظ کی جنگ کوئی لڑ رہا ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان ہیں۔احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

حافظ حمداللہ

یہ عدلیہ اور آئین کے تحفظ کی جنگ لڑنے کا وقت ہے، وکلا تنظیمیں باہر نکلیں، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ یہ عدلیہ اور آئین کے تحفظ کی جنگ لڑنے کا وقت ہے، وکلا تنظیمیں باہر نکلیں۔ آئینی عدالت کے حوالے سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل نے ایران کے فوجی اڈوں پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، نیو یارک ٹائمز

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے فوجی اڈوں پر حملے کا منصوبہ بنا لیا ہے جبکہ سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ نے اسرائیل سے ایرانی جوہری پروگرام پر مزید پڑھیں

صدرآصف علی زرداری

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،صدرآصف علی زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے رزمک ، شمالی وزستان میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ایوان صدر مزید پڑھیں