ڈونلڈ ٹرمپ

حلف برداری کے بعد جلد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے حلف برداری کے بعد بہت جلد روسی صدرولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کروں گا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ جنگ کے خاتمے کیلئے صرف مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جوبائیڈن نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کی جانب سےغزہ میں   جنگ بندی کے حصول کے لیے تمام ضروری اقدامات کے مطالبے کا اعادہ

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیا  اور  شمالی غزہ میں طبی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں پر تشویش   کا اظہار کیا ۔ ہفتہ کے روز اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بارہا نشاندہی کے باوجود افغانستان کی سرزمین سے فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد مسلسل پاکستان میں مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کا یوکرین تنازع سفارتکاری سے حل کرنے پر زور

سینٹ پیٹرز( رپورٹنگ آن لائن)پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع سفارکاری سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیتھولک مسیحی فرقے کے عالمی سربراہ پوپ فرانسس نے گزشتہ روز اپیل کی کہ روس اور یوکرین کے درمیان مزید پڑھیں

بشارالاسد

دہشت گردوں کا حامی کوئی بھی ملک ہو، ان کے خلاف طاقت استعمال ہو گی، بشارالاسد

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)شام کے صدر بشارالاسد نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ماسکو کی حمایت یافتہ ریاست جارجیئن جمہوریہ ابخازیہ کے عہدے مزید پڑھیں

لبنان

لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ پراسرائیلی بمباری میں 17 فلسطینی جاں بحق

بیروت(رپوٹنگ آن لائن )طبی ماہرین نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی حملوں میں کم از کم 17 فلسطینی مارے گئے۔ اسرائیلی فورسز نے وسطی پٹی کے علاقوں پر بمباری تیز کر دی اور ٹینکوں کو پٹی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

عالمی برادری کو جنگ کا پھیلائو روکنے کے لیے پوتین کو سخت رد عمل دینا چاہیے، یوکرینی صدر

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے فضائی دفاع کے لیے نئے نظام تیار کرنے پر کام کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

جو ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ ہر روز این آر او مانگ رہا ہے، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہارنہیں مان رہا تھا اب وہ ہرروز این آر او مانگ رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنہوں نے امریکی غلامی مزید پڑھیں