وزیراعظم

جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن اورترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اسعد قریشی

معروف پاکستانی گلوکار اسعد قریشی کے گانے دل ہے ترکی پاکستان آزربائجان کی پوری دنیا میں دھوم

لاہور(کلچرل رپورٹر) جنوبی ایشیا کے کئی ممالک نے اسعد قریشی سے رابطہ کیا اور اپنے ملک کے حوالے سے دوستی کا نغمہ بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ اس سے پہلے اسعد قریشی کے ترکی اور آزربائجان کے دوستی مزید پڑھیں

شیری رحمان

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے زیادہ متاثر ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار نہیں تاہم اسے یہ تبدیلیاں بھگتنا پڑرہی ہیں، پاکستان اپنی جی ایچ جی کے اخراج کو مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

بھارت تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے تو 5 اگست کا اقدام واپس لے‘ یوسف رضا گیلانی

ملتان (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں مسئلہ کشمیر کے حل تک امن ممکن نہیں‘بھارت کشمیرمیں آبادی کے تناسب کو بدلنے کی کوشش کررہاہے‘بھارت مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

پاکستان سرمایہ کاری کے اعتبار سے آئیڈیل ملک ہے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات فراہم کر رہا ہے، وزیر خزانہ

ریاض (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے اعتبار سے آئیڈیل ملک ہے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات فراہم کر رہا ہے،سعودی سرمایہ کاروں کے لئے گوادر سمیت دیگر مزید پڑھیں

بھارت اور پاکستان

بھارت اور پاکستان کو اپنے مسائل خود حل کرنا ہوں گے،امریکی نائب وزیرخارجہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ڈین تھامسن نے ایل اوسی پر سیز فائر خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کو اپنے مسائل خود حل کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ مزید پڑھیں

پاکستان

امریکا کا پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا نے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کووڈ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے وجیہہ حمید دخترعبدالحمیدخان کوزوالوجی کے مضمون میں ان کے’ ذیابیطس اور دل کے مریضوں میں RAGEاورHMGB1جینز کا کردار ‘ کے موضوع پر،ذولفقار علی ولد فاضل محمدکوعربی کے مضمون میں ان کے’المدح النبوی مزید پڑھیں

شیریں مزاری

روایتی خارجہ پالیسی کے ہوتے ہوئے عالمی فورمز پر انسانی حقوق سفارتکاری میں کامیابی ممکن نہیں ،شیریں مزاری

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاہے کہ روایتی خارجہ پالیسی کے ہوتے ہوئے عالمی فورمز پر انسانی حقوق سفارتکاری میں کامیابی ممکن نہیں ،بھارت کے ساتھ عالمی سطح پر جواب کیلئے انسانی حقوق مزید پڑھیں