خدیجہ شاہ

جناح ہاوس، عسکری ٹاور حملہ کیس،خدیجہ شاہ ودیگر کی ضمانتیں منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاوس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ ضمانتیں منظور ہونے والے دیگر ملزمان میں عثمان شریف، محمد شہباز، سلیمان قادری، فیض احمد مزید پڑھیں