صادق سنجرانی

حافظ حسین احمد کی ملک کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی’ صادق سنجرانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مرحوم حافظ حسین احمد کے لئے دعائے مغفرت اور مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں مدارس کی مزید پڑھیں

مولانا عبدالغفور حیدری

بامقصد مذاکرات کے ذریعے ہی بلوچستان میں امن ہوسکتا ہے: مولانا عبدالغفور حیدری

سکھر/جیکب آباد (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بامقصد مذاکرات کے ذریعے ہی بلوچستان میں امن ہوسکتا ہے، طاقت کے زور پر بلوچستان میں کسی صورت امن نہیں ہوسکتا، مزید پڑھیں

غفور حیدری

آئینی عدالت کیلئے فیصلہ تب ہوگا جب ہمیں ڈرافٹ ملے گا ، غفور حیدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ آئینی عدالت کیلئے فیصلہ تب ہوگا جب ہمیں ڈرافٹ ملے گا اور ہم اس پر غور کریں گے پر رائے دیں مزید پڑھیں

جے یو آئی

جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر مزید پڑھیں