لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی جلسہ: ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ایڈووکیٹ جنرل کی 8 ستمبر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کی یقین دہانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایڈووکیٹ جنرل نے پاکستان تحریک انصاف کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کرادی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او مزید پڑھیں

جلسے کی اجازت

اسلام آباد انتظامیہ کا پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انتظامیہ کی ترنول کے مقام پرجلسے کی اجازت کی یقین دہانی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کی جانب سے ترنول کے مقام پر جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کے بعد پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی ۔پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کراچی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کا 3ہفتے کے اندر عدالتی حکم پر عملدرآمد کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر 3 ہفتے کے اندر عدالتی حکم پر عمل درآمد کرنے کا حکم دے دیا۔منگل کو سندھ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو لاہور میں 14 اگست کو جلسے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی مینار پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست، فریقین سےکل جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر فریقین سے کل بدھ تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی، اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کو22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی، اس حوالے سے اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو آگاہ کر دیا۔تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود پی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں فریقین کو معاملات حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے اور عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں کل تک دونوں فریقین کو بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت کیلئے درخواست ، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگرفریقین سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز مزید پڑھیں