علی محمد خان

میں نے وزارت پاکبازی سے کی،وزیر کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، علی محمد خان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

مریم نواز

مائنس کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں کہ نواز شریف روز بروز پلس ہورہا ہے،مریم نواز

دھیر کوٹ(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی قربانیاں رنگ لا رہی ہیں ضائع نہیں ہوئیں، مائنس کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں کہ نواز شریف آزاد کشمیر میں روز بروز پلس مزید پڑھیں

سراج الحق

چند لوگوں کے مفادات کیلئے پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بن سکتے، سراج الحق

سوات(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ چند لوگوں کے مفادات کیلئے پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بن سکتے، عمران خان نے وعدہ کیا تھا اگر لوگ میرے خلاف نکل آئے تو میں استعفیٰ دوں گا، مزید پڑھیں

مریم نواز

(ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا دورہ گلگت بلتستان کا شیڈول جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے دورہ گلگت بلتستان کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ مریم نواز انتخابی مہم کے سلسلے میں 7 روز گلگت بلتستان میں قیام کریں گی۔ میڈیا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف صوبہ بھر میں احتجاج کا شیڈول طے کیاجارہاہے’ رانا ثنا اللہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی صدر شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف صوبہ بھر میں احتجاج کا شیڈول طے کیاجارہاہے،مریم نواز 16اکتوبر کو گوجرانوالہ میں بڑے جلسے مزید پڑھیں