سلیم مانڈوی والا

عمران خان جب تک معافی نہ مانگیں، خواتین انکے جلسوں میں شرکت نہ کریں،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا، رہنما پیپلز پارٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ عمران خان کے مریم نواز سے متعلق الفاظ خواتین کی تذلیل مزید پڑھیں