سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے جعلی قیدی سے متعلق کیس نمٹا دیا، جعل سازی کرنیوالاکسی معاوضے کاحقدارنہیں

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی قیدی سے متعلق کیس نمٹا دیا اور ریمارکس دئیے کہ جعل سازی کرنیوالاکسی معاوضے کاحقدارنہیں ہوسکتا۔ جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں جعلی قیدی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ڈی آئی جی سکھرکی مزید پڑھیں