حج 2022

عوام حج 2022کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)جعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارت مذہبی امور نے تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام حج 2022کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں،وزارت مذہبی امور نے عوام الناس کو متنبہ کیا ہے مزید پڑھیں