حنیف عباسی

وزیر ریلوے کا کوئٹہ سے ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے رواں ماہ 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ میں معطل ہونے والا ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان کردیا، جعفر ایکسپریس کل پشاور سے کوئٹہ مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

گنڈاپور خیبر پختون خوا کو دہشت گردوں کا اڈہ اور پناہ گاہ بنانا چاہتے ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)علی امین گنڈاپور، افغانستان کی طرح خیبر پختون خوا کو بھی دہشت گردوں کا اڈہ اور پناہ گاہ بنانا چاہتے ہیں،یہ نہیں ہو سکتا کہ دہشت گرد دندناتے پھریں، انسانی جانوں سے کھیلتے رہیں اور اْن مزید پڑھیں

زرتاج گل

سوال پوچھنے والوں کو اٹھانا بند کردیں’ زرتاج گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ غائب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، سوال پوچھنے والوں کو اٹھانا بند کردیں۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی نے اے پی سی میں شمولیت کیلئے بانی کی شرکت کو لازمی قرار دیا ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ عمران خان کو پے رول پر لایا جائے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے خصوصی مزید پڑھیں

زرتاج گل

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، مگر یہ آپ کو کیا پتہ کہ کیا ہوتی ہے، زرتاج گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے مگر یہ آپ کو کیا پتہ کہ کیا ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے مزید پڑھیں

محمد شہبازشریف

وزیراعظم سے بوسنیا کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف سے بوسنیا ہرزیگووینا کے سفیر ایمن کوہوڈاروچ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان اور بوسنیا مزید پڑھیں

محمد برجیس طاہر

سکیورٹی فورسزکی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر وفاقی وزیر امور کشمیر مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری محمد برجیس طاہرنیکہا ہے کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر حملہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے، نہتے مسافروں پر حملہ کی شدیدالفاظ مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز شریف کا جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا انتہائی شرمناک ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا انتہائی شرمناک ہے، پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے دہشت گردوں کو کریڈٹ دیا، مزید پڑھیں