مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا14اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جشن آزادی کے دن سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے منتظر ہیں: جشن آزادی پر امریکا کا پیغام

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا کی جانب سے پاکستان کو 76ویں یوم آزادی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا دوبارہ آغاز کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا دوبارہ سے آغاز کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ منصوبے کے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پرویز الہیٰ نے پرویز مشرف کو جس انجام تک پہنچایا اسی تک عمران خان کو بھی پہنچائیں گے،طلال چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ پوری قوم جشن آزادی میں مصروف تھی لیکن خیبرپختونخوا حکومت اور پنجاب حکومت عمران خان کے جلسے کو بھرنے کیلئے مزید پڑھیں

مزار اقبال پر حاضری

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی مزار اقبال پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے جشن آزادی کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری دی جہاں انہوں نے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مزار پر فاتحہ خوانی مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

عوام اگست 2023ءمیں ووٹ بھی ڈالیں گے اور جشن آزادی بھی منائیں گے ‘اعظم نذیر تارڑ

اوکاڑہ(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی عوام سال 2023ءکے اگست میں ووٹ بھی ڈالیں گے اور جشن آزادی بھی منائیں گے انتخابات کی تاریخ مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا وزیراعظم کو چیلنج، 14 اگست کو درخت لگانے کی بجائے ہرے بھرے درخت کاٹ ڈالے

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور، وزیراعظم کے گرین پاکستان ویژن کے خلاف چلنے لگا 14 اگست 2021 کو جہاں ایک طرف ملک بھر میں جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منایا جارہا تھا اور اگست کے مہینے میں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال اور نیورو انسٹی ٹیوٹ میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) جشن آزادی کے حوالے سے لاہور جنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پروفیسرز،ڈاکٹرز،میڈیکل و الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے سٹوڈنٹس، نرسز و نرسنگ طالبات اور پیرا میڈیکس مزید پڑھیں