پروفیسر الفرید ظفر

پروفیسر الفرید ظفر نے یوم آزادی کینسر کے مریض بچوں کے ساتھ منایا

لاہور 14اگست(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کے بعد کینسر میں مبتلا زیر علاج بچوں کے پاس وارڈ میں پہنچ گئے۔ انہیں جشن آزادی مزید پڑھیں

سرفرازبگٹی

زندہ قومیں جذبے کے ساتھ آزادی مناتی ہیں، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں جذبے کے ساتھ آزادی مناتی ہیں۔ کوئٹہ کے گراونڈ میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، سپیکر قومی اسمبلی ایاز مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اتفاق اور اتحاد کی بنیاد پر قومیں آگے بڑھتی ہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہےکہ اتفاق اور اتحاد کے بنیاد پر قومیں آگے بڑھتی ہیں۔ پشاور میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

محسن نقوی

وقت آگیا ہے کہ پوری قوم یکجا ہو کرصرف پاکستان کا سوچے،محسن نقوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ وقت آگیا ہے کہ پوری قوم یکجا ہو کر پاکستان کا سوچے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اہل مزید پڑھیں

جشن آزادی

جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، بازاروں میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار

اسلام آباد/لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) ملک بھر میں یوم آزادی کے مناسبت سے تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ۔ جشن آزادی کے سلسلے میں سجائے گئے بازاروں میں گہما گہمی شروع ہو چکی ، سٹالز پر بڑے جھنڈے، جھنڈیاں، سبز مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا14اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جشن آزادی کے دن سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے منتظر ہیں: جشن آزادی پر امریکا کا پیغام

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا کی جانب سے پاکستان کو 76ویں یوم آزادی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کی مزید پڑھیں