جسٹس منصور علی شاہ

موجودہ کیس کا آئینی ترمیم سے تعلق نہیں، ویسے کوئی ڈرنے لگ جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس سے تحریری جواب طلب کرلیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل کے اعتراض پر مزید 2 عدالتی معاون مقرر کر دئیے. مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جسٹس منصور صاحب! عوام کا اعتماد مجروح ہونے کا آپ کو خیال نہ آیا؟ خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہایت محترم جسٹس منصور علی شاہ صاحب نے خط میں ایک خدشے کا اظہار فرمایا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے ان کے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

جسٹس منصور کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کریگا’ لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کرے گا۔یہ بات نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے لاہورسے جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے شتر مرغ کی طرح ریت میں سر رکھ کر عدلیہ میں مداخلت کے دروازے کھول دیے،جسٹس منصور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جج ،جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات عائد کیے ہیں۔خط میں انہوں نے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

جسٹس منصور ہنگامہ خیز قومی سیاست اور عدلیہ کی دھڑے بندی کا شکار ہوئے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کے لیے سپریم کورٹ کی غیر جانب داری اور وقار بحال کرنا سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے چیف جسٹس فائز عیسیٰ، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے فائز عیسیٰ ہیں، پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے تاکہ لوگوں کو جلد انصاف مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ہمیں ہمارا حق مل گیا، چیف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارا حق مل گیا، چیف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں