لاہور ہائی کورٹ

زیرحراست ملزموں کے انٹرویوز اور اعترافی بیان جاری کرنے پر پابندی عائد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں زیر حراست ملزموں کے انٹرویوز کرنے اور پولیس سمیت دیگر اداروں کی جانب سے ملزمان کے اعترافی بیان جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے مزید پڑھیں