لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی ،عدالت نے ملزم کے سابقہ ریکارڈ کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر ڈی پی او چنیوٹ سے اظہار ناراضگی بھی کیا۔ جسٹس سید شہباز علی مزید پڑھیں