سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : جسٹس جہانگیری کو کام سے روکنے کا فیصلہ کالعدم کیسز کی سماعت شروع کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔ اٹارنی جنرل اور درخواست گزار میاں داؤد نے بھی جسٹس طارق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئینی بینچ میں 8 ستمبر سے اہم کیسزکی دوبارہ سماعت، روسٹر جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کا آئینی بینچ دوماہ سے زائد وقفہ کے بعد8 ستمبر سے دوبارہ کام شروع کرے گا،27 جون کو آخری سماعت میں آئینی بینچ نے سپریم کورٹ کا وہ فیصلہ منسوخ کیا، جس میں مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں: کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے! آئینی بنچ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے! جسٹس امین الدین خان کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کاکیس،سنی اتحاد کونسل کے بینچ پر اعتراض سمیت 3 درخواستیں مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے 11 رکنی آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے بینچ پر اعتراض سمیت 3 درخواستیں مسترد کردیں جبکہ کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپرٹیکس کیس: انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن فور بی پر ایف بی آر کے وکلا کے دلائل مکمل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کے وکلا نے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن فور بی پر دلائل مکمل کرلیے، کمپنیز کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، بینچوں کی تشکیل میں شفافیت لانے کی ضرورت’رپورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں ہائی پروفائل کیسز میں بینچوں کی تشکیل مارچ 2009 سے زیربحث رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 26 ویں ترمیم کی منظوری کے باوجود ہم خیال بینچ کی اصطلاح اب بھی مستعمل ہے جبکہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ترمیمی ایکٹ کالعدم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

سپر ٹیکس

ٍسپر ٹیکس کیخلاف اسلام آباد، لاہور ہائیکورٹس میں زیر التوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت کے دوران وکلا کی جانب سے ہائیکورٹس میں مقدمات زیرالتوا ہونے کی نشاندہی کی گئی، جس پر عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد اور لاہورہائیکورٹس میں زیرالتوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی مزید پڑھیں

سپر ٹیکس

سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیے جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملے پر فیصلہ دے چکے ہیں. جسٹس عامر فاروق کیس مزید پڑھیں