جاپان

جاپان تاریخ سے سبق سکھتے ہوئے پرامن ترقی کی راہ پر گامزن رہے، چینی میڈ یا

ٹو کیو(ر پورٹنگ آن لائن) چند روز قبل جاپانی وزیر اعظم فومو کشدیا نے ایک خطاب کے دوران آئنت مںا ترممے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ اسے جلد از جلد حاصل کام جائے گا۔اس کے بعد انہوں نے برطانہے مزید پڑھیں

جاپان

جاپان نے کریل جزائر پر ملکیت کا دعویٰ دہرا دیا

ٹوکیو (رپورٹنگ آن لائن) جاپان نے متنازع کریل جزائر پر ملکیت کا اپنا تاریخی دعویٰ دہرا دیا۔جاپانی وزیرِ اعظم فومیوکیشیدا کا اس حوالے سے کہا ہے کہ کریل جزائر جاپان کا قانونی حصہ ہیں۔ جاپان کے شمال میں واقع کریل مزید پڑھیں

جاپان

یوکرائن جنگ میں روس کے خلاف اورامریکا کے ساتھ ہیں، جاپان

ٹوکیو(رپورٹنگ آن لائن)یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی، دنیا کو ایک خوفناک جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، جنگ کی صورت میں امریکا نے روس کو سخت پابندیوں کی دھمکی بھی دے رکھی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاپانی وزیراعظم مزید پڑھیں

جاپان

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا

پیانگ یانگ (ر پورٹنگ آن لائن) شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا۔شمالی کوریا کی جانب سے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا گیا ہے۔جنوبی کوریا کے اعلیٰ ملٹری حکام مزید پڑھیں

سینیٹر پلوشہ خان

جاپان اور جرمنی والے سرحد کے معاملے پر عمران خان کے انکشاف پر پریشان ہیں، سینیٹر پلوشہ خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہاہے کہ جاپان اور جرمنی والے سرحد کے معاملے پر عمران خان کے انکشاف پر پریشان ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شکر ہے عمران خان ملک سے باہر مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی میں کورونا وائرس کے 14 ہزار سے زائد نئے کیسز

برلن (رپورٹنگ آن لائن )جرمنی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے مزید تقریبا ساڑھے چودہ ہزار کیسز سامنے آئے گئے۔ اس طرح جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مصدقہ تعداد ایک لاکھ تریسٹھ ہزار کے قریب پہنچ گئی مزید پڑھیں

جاپان

جاپان میں ماہِ اکتوبر کی خودکشیاں، کورونا اموات سے تجاوز کرگئیں

ٹوکیو(رپورٹنگ آن لائن) ماہء اکتوبر میں جاپان میں جتنے لوگ خودکشی سے ہلاک ہوئے ہیں ان کی تعداد گزشتہ دس ماہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ اس بات کا انکشاف خودکشی کے واقعات مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی جاپان کے نومنتخب وزیراعظم یوشی ہیڈے سوغا کو مبارکباد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے جاپان کے نومنتخب وزیراعظم یوشی ہیڈے سوغا کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے یوشی ہیڈے کوجاپان کے مزید پڑھیں