خواجہ آصف

وطن عزیز کی حفاظت کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہدا ہمارے ہیروز ہیں ہمیں ان کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے، وزیر دفاع

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی حفاظت کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہدا ہمارے ہیروز ہیں ہمیں ان کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے، اپنے محسنوں کو یاد رکھنا قوم پر قرض مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بھارت کسی صورت کشمیریوں کے حق خودارادیت کے جذبے کو دبا نہیں سکتا‘ علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کیلئے ہزاروں کشمیری اپنی جانیں قربان کر چکے ہیں‘بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی منظم نسل کشی کر رہا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی دتہ خیل میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہدا ہمارا سرمایہ ہیں۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کی جدوجہد پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے لیے ہے ،بلاول بھٹو

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جدوجہد پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے لیے ہے، یوم دفاع منانے کا مقصد پاکستان کی مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ

پاکستان کی بہادرمسلح افواج اپنی سرحدوں اور عوام کی حفاظت کرنا خوب جانتی ہیں ،سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ملک بھر میں پاک فضائیہ نے اپنے تمام ائیر بیسز اور تنصیبات پر 7 ستمبر یوم شہداءکے طور پر منایا۔ دن کا آغاز1965ء اور 1971ءکی جنگوں کے شہداءاور ان تمام افراد کے لیے خصوصی دعاﺅں اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سیاسی قوتوں کو کمزور کرنے کی کوششیں ملکی سالمیت کو نقصان پہنچائیں گی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی سیاسی قوتوں کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے یا کمزور کرنے کی کوششیں پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچائیں گی۔ یوم دفاع کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کی حمایت

مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہدکی حمایت جاری رکھے گا۔ یوم شہدائے کشمیر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں