جمیعت علمائے اسلام

جمیعت علمائے اسلام کی وزیراعلی جام کمال کی حمایت سے معذرت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے حمایت کرنے کی درخواست پر جمیعت علمائے اسلام نے معذرت کرلی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لاہور میں مولانا فضل الرحمان سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے ملاقات کی، مولانا عبدالغفور مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان

جام کمال خان بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے دستبردار

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر علیٰ بلوچستان جام کمال خان بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)کی صدارت سے دست بردار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ جانتا ہوں کہ مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز خوش آئند ہے، وزیراعلی بلوچستان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز خوش آئند ہے، بلوچستان میں اہم سڑکوں کو بنایا جارہا ہے، ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان پر توجہ مزید پڑھیں

جام کمال خان

ہمارا صوبہ مختلف اقوام،قبیلوں اوررنگ ونسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ہے، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پشتون کلچرڈے کے موقع پر پیغام

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہمارا صوبہ مختلف اقوام،قبیلوں اوررنگ ونسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پشتون کلچرڈے کے موقع مزید پڑھیں

جام کمال خان

مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے، جام کمال خان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے،متنازع علاقے کی جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ورزی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار افسوس

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر خان عبدالولی خان کی بیوہ بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

دہشت گرد صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں،مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں۔ ملک مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلی بلوچستان نے ائیر پورٹ پر استقبال کیا

کوئٹہ(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ خان یسین زئی اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس ، ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت گزشتہ روز منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں محکمہ مواصلات و تعمیرات محکمہ کھیل اور بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا مزید پڑھیں

جام کمال خان

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان ہمارے لئے باعث مسرت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

پشین (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان ہمارے لئے باعث مسرت ہے، وہ پنجاب کے پہلے وزیراعلیٰ ہیں جنہوں نے بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جن میں تربت، مزید پڑھیں