مریم نواز شریف

پنجاب حکومت کا ملکی تاریخ میں پہلی بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلے بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں دوردراز اضلاع میں مرحلہ وار 25بسوں مزید پڑھیں

پنکھے

صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دئیے جائیں گے، پلان تیار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا جامع پلان وزارت خزانہ میں جمع کرا دیا۔مجوزہ منصوبے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،اس حوالے سے جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے، چینی انڈسٹری خصوصا چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جامع پلان طلب کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جامع پلان طلب کرلیا، منصوبے کے تحت پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدن لوگوں کے لئے 3ہزارسے زائد گھر بنائے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

کراچی کی ترقیاتی ضروریات اور درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آ باد ( ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کی ترقیاتی ضروریات اور درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے،وفاقی حکومت اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے گی، کراچی کے مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس

وزیراعظم کا پبلک سروسز کی نگرانی اور بہتری کیلئے ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پبلک سروسز کی نگرانی اور بہتری کیلئے ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹائیگرفورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں